Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مالاکنڈ ؛تحصیل درگئی میں کار نہر میں جاگری، پانچ افراد جاں بحق

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
چنیوٹ؛لالیاں لاری اڈا پر بس اورمسافر وین میں تصادم 5 افراد موقع پرجان بحق

مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں بدقسمت کار نہر میں جاگری،حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوس ناک واقعہ ضلع مالاکنڈ کی تحصیل درگئی میں افغان مہاجر کیمپ کے مقام پر پیش آیا جہاں پر ایک بدقسمت کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نہر میں جاگری،کار میں خواتین بچوں سمیت پانچ افراد سوار تھے۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور مقامی رضاکاروں نے واٹر سرچ آپریشن شروع کیا اور طویل جدوجہد کے بعد جاں بحق ہونیوالے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جنہیں درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا،جاں بحق افراد میں میاں بیوی،بیٹی،بہو اور ایک بچی شامل ہے ۔

Previous Post

پی اے سی کا ایچ ای سی کی سکالرشپ پر بیرون ملک ڈیرے ڈالنے والوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

Next Post

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان،سعودی ماہرین فلکیات

Next Post
سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان،سعودی ماہرین فلکیات

سعودی عرب میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان،سعودی ماہرین فلکیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم