Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

صحبت پور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جان سے گئے

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
صحبت پور میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 7 افراد جان سے گئے

بلوچستان کے ضلع صحبت پور میں زمین کے تنازع پرملزمان نے فائرنگ کے بعد گھروں کو آگ لگادی۔

واقعے میں شیخ برداری کے 7 افراد جان سے گئے۔ پولیس کے مطابق جھلس کر جاں بحق ہونے والوں میں خاتون اورتین بچے بھی شامل ہیں۔ ملزمان نے گندم کی فصل کو بھی آگ لگا دی ۔۔ پولیس چیک پوسٹ تگیہ اور تھانہ آرڈی 248 پر بھی فائرنگ کی گئی۔واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔ لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال صحبت پورمنتقل کردیا گیا۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس 16روز بعد بحال،پشاور سے کوئٹہ کیلئے روانہ

Next Post

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا

Next Post
پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں نے نیپئر میں ون ڈے ٹیم کو جوائن کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم