Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ذوالفقار بھٹو کی شہادت بڑا سانحہ، 46 ویں برسی بھرپور انداز میں منائیں گے، مراد علی شاہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
ذوالفقار بھٹو کی شہادت بڑا سانحہ، 46 ویں برسی بھرپور انداز میں منائیں گے، مراد علی شاہ

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو مسلم دنیا کے عظیم لیڈ تھے، ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت مسلم دنیا کا بہت بڑا سانحہ تھا، شہید عوام کی برسی کا پروگرام بھرپور انداز میں منعقد کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت شہید ذوالفقارعلی بھٹو کے 46 ویں یوم شہادت کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو، ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور دیگر نے شرکت کی۔سینئر وزیر شرجیل انعام میمن، ارکان اسمبلی اور ڈی آئی جی لاڑکانو اور دیگر بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے، شہید بھٹو کے برسی پروگرام کے انتظامات سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ کو کمشنر لاڑکانو طاہر سانگی نے بریفنگ دی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جلسہ میں آنے والے عوام کے لئے ضروری سہولیات کے انتظامات کئے جائیں، پارکنگ کے خصوصی انتظامات ہوں تاکہ کسی کو تکلیف نہ ہو۔مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ جلسہ گاہ میں آنے اور جانے والے راستوں کو الگ رکھا جائے تاکہ ٹریفک جام نہ ہو، پینے کا پانی، واش رومز اور دیگر سہولیات کا بہتر انتظام کیا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نے 4 اپریل کے پروگرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

Previous Post

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر 332 مقدمات کے چالان عدالتوں میں جمع

Next Post

قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

Next Post
قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم