Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

لاہور:سابق نگران وفاقی وزیر گوہراعجاز نے کہا ہے کہ قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظارہے۔

گوہراعجاز کا کہنا تھا آئی ایم ایف سےمعاہدہ مثبت خبر ہے، وزیراعظم نے23مارچ کوبجلی سستی کرنےکا وعدہ کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ قوم بجلی سستی کرنے کے اعلان کی طرف دیکھ رہی ہے، قوم کوعید سے پہلے سستی بجلی کی خوشخبری کا انتظارہے۔سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے بجلی 8 روپے فی یونٹ کم کرنےکا کہا تھا، قوم وزیراعظم کی طرف دیکھ رہی ہے ،حکومت دس روپے بجلی کی قیمت آرام سے کم کر سکتی ہے۔

گوہراعجاز کا کہنا تھا کہ بارہ فیصد سود پرہم ترقی نہیں کرسکتے،شرح سود کو کم کرنا ہوگا، شرح سود کو9 فیصد پرلانا ہوگا، میرا پوائنٹ یہ ہےٹیکس لگانےکےبجائےاخراجات کم کریں۔انہوں نے حکومت کو تجویز دیتے ہوئے مزید کہا کہ آج کےدن انڈسٹری کےلیےبجلی کا ریٹ 35روپے11پیسے ہے، سود کےبل کوکم کیا جائے، نوسینٹ کی بجلی اورشرح سود کو9فیصد پرلایا جائے، معیشت کو وینٹی لیٹرسےاتارنا ہے۔

Previous Post

ذوالفقار بھٹو کی شہادت بڑا سانحہ، 46 ویں برسی بھرپور انداز میں منائیں گے، مراد علی شاہ

Next Post

لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

Next Post
لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم