Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

فیصل آباد میں لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی۔

فیصل آباد کی خصوصی عدالت نے سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا الزم ثابت ہونے پر مجرم کو 11 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ اور پ5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کی سزا سنا دی گئی۔ملزم کے خلاف ایف آئی اے نے سائبر کرائم اور پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا، ملزم عبدالرحمان پر لڑکی کو سوشل میڈیا پر ہراساں کرنے کا الزام تھا۔ملزم سوشل میڈیا پر بلیک میل اور نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے میں ملوث تھا، عدالت نے ساجد سہیل رانجھا اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل ایف آئی اے کے دلائل سننے پر فیصلہ سنایا۔

Previous Post

قوم کوعید سےپہلےسستی بجلی کی خوشخبری کا انتظار ہے : گوہر اعجاز

Next Post

وزارت حج و عمرہ کی اہم ہدایت: داخلی عازمین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

Next Post
وزارت حج و عمرہ کی اہم ہدایت: داخلی عازمین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

وزارت حج و عمرہ کی اہم ہدایت: داخلی عازمین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم