Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزارت حج و عمرہ کی اہم ہدایت: داخلی عازمین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2025
in پاکستان
0
وزارت حج و عمرہ کی اہم ہدایت: داخلی عازمین کے لیے گردن توڑ بخار کی ویکسین لازمی

ریاض:سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے 2025 کے حج کے داخلی عازمین کے لیے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے، جس کے مطابق تمام عازمین کو گردن توڑ بخار کی ویکسین لگوانا ضروری ہوگا۔

وزارت نے واضح کیا ہے کہ اس ویکسین کا اندراج کیے بغیر حج پیکیج خریدنا ممکن نہیں ہے۔ اس کے علاوہ، عازمین کو وزارت حج کے پورٹل پر اپنے تمام ضروری کوائف فراہم کرنا ہوں گے تاکہ یہ تصدیق کی جا سکے کہ ویکسین لگوائی گئی ہے یا نہیں۔وزارت حج و عمرہ نے عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ صحت عامہ کے حوالے سے وزارت کی ہدایات پر عمل کریں تاکہ ان کا روحانی سفر محفوظ اور آسان ہو۔ اس کے ساتھ ہی وزارت نے عمرہ زائرین کو مسجد الحرام میں مخصوص دروازوں کے ذریعے داخل ہونے اور باہر نکلنے کی ہدایت دی ہے تاکہ ہجوم کی صورت حال پر قابو پایا جا سکے اور عبادات کی ادائیگی میں آسانی ہو۔

Previous Post

لڑکی کو ہراساں کرنے پر پیکا کے تحت پہلی بڑی سزا سنادی گئی

Next Post

جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، 26 ہلاک

Next Post
جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، 26 ہلاک

جنوبی کوریا میں تاریخ کی سب سے بڑی جنگل کی آگ، 26 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم