Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in کھیل
0
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل لاہور بلیوز نے جیت لیا، فائنل میں پشاور ریجن کو 9 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

فیصل آباد میں کھیلےگئے میچ میں پہلے پشاور ریجن نے بیٹنگ کی جو مقررہ اوورز میں 9وکٹ پر 110 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔کپتان افتخار احمد نے دو چوکوں کی مدد سے 33 گیندوں پر 34 رنز بنائے، محمد ذوالکفال نے 32 رنز بنائے، اُن کی اننگز میں چار چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔لاہور بلیوز کی جانب سے سلمان مرزا نے 21 رنز کے عوض 4 اور محمد عرفان نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں لاہور بلیوز نے ہدف 16 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا، عمر صدیق نے 46 گیندوں پر چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 64 اور جنید علی نے تین چوکوں کی مدد سے 30 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلیں۔لاہور کی ٹیم پانچویں مرتبہ یہ ٹائٹل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ پشاور کے صاحبزادہ فرحان کو ٹورنامنٹ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا جنہوں نے 7 اننگز میں 189 کے اسٹرائیک ریٹ سے 605 رنز بنائے جن میں 3 سنچریاں اور 2 نصف سنچریاں شامل تھیں۔

Previous Post

قلات کے قریب 2 بسیں ٹکرا گئیں ، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق، 20 زخمی

Next Post

نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد پیش کیا جائےگا

Next Post
ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کا مشن،آئی ایم ایف وفد 3 مارچ کو پاکستان پہنچے گا

نئے مالی سال کا بجٹ آئی ایم ایف سے مشاورت کے بعد پیش کیا جائےگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم