Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0
چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا

عارف والا کے نواحی گاؤں میں چوری کی نیت سے آنے والا شخص کنویں میں گرگیا۔

عارف والا کے علاقہ نواحی گاؤں 64 ای بی میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا۔کھیتوں میں لگے ٹیوب ویل میں چوری کی نیت سے اندر جانے والا چور 60 فٹ گہرے کنویں میں گرگیا، چور نے مدد کے لیے کنویں سے ہی ریسکیو کو کال گھما دی جس کے بعد ریسکیو کے عملے نے لوکیشن ٹریس کرکے چور کو کنویں سے نکال کر اسپتال میں منتقل کیا۔متاثرہ شخص کی شناخت علی کے نام سے ہوئی جو قریبی گاؤں 46 ای بی کا رہائشی ہے۔ پولیس کے مطابق دوران تفتیش زخمی علی نے چوری کی نیت سے آنے کا اعتراف بھی کیا۔

Previous Post

ایکنک نے 1275 ارب روپے سے زائد مالیت کے 13 منصوبوں کی منظوری دیدی

Next Post

کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

Next Post
کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم