Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in کالم
0
کراچی: شاہراہ فیصل ٹریفک حادثے پر پولیس کی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی: شاہراہ فیصل پر گزشتہ روز ہونے والے ٹریفک حادثے کی پولیس رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔

پولیس رپورٹ کے مطابق 17 سالہ ڈرائیور 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلارہا تھا ، اس کے پاس ڈرائیورنگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ بھی نہيں تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ موٹرسائیکل اپنی مخصوص لین میں تھی اور کار نےفاسٹ لین سے انتہائی بائیں جانب آتے ہوئے موٹرسائیکل کو ٹکر ماری۔پولیس کےمطابق حادثے کا مقدمہ مقتولہ کے والد کی مدعیت میں درج کرکے کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گيا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہراہ فیصل پر تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو ٹکر ماری جس سے دونوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔شہر میں رواں برس اب تک ٹریفک حادثات میں اب تک 220 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

Previous Post

چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا

Next Post

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

Next Post
صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم