Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور

Web Desk by Web Desk
مارچ 28, 2025
in پاکستان
0
عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور

عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کی درخواستیں منظور کرلی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کتب فراہمی اور بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے دونوں درخواستیں منظور کرلیں۔عدالت نے حکام دیا کہ عید سے قبل ملزم کی بچوں سے ٹیلی فونک گفتگو بھی کرائی جائے، ملزم کو کتابیں بھی فراہم کی جائیں۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں متفرق درخواستیں دائر کر رکھی تھی، درخواستوں کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔ دونوں درخواستوں پر گزشتہ روز پراسیکیوٹر اور وکلاء صفائی کی جانب سے دلائل مکمل کیے گئے تھے۔

Previous Post

کراچی کی مقامی عدالت نےصحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت مستردکردی

Next Post

2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

Next Post
2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

2025 کا پہلا جزوی سورج گرہن کل ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم