Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

حکومتی اعلانات کے باوجود شہری چینی 180 روپے کلو تک خریدنے پر مجبور

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0
حکومتی دعویٰ دھرا کا دھرا رہ گیا، عوام 163 روپے کلو کے بجائے مہنگی چینی لینے پر مجبور

اسلام آباد: حکومتی اعلانات کے باوجود شہری فی کلو چینی 180روپے کلو تک خریدنے پر مجبور ہیں۔

ایک ہفتے میں فی کلو چینی کی اوسط قیمت میں ایک روپے 61 پیسے کمی آئی ہے لیکن اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اورپشاور میں چینی سب سے مہنگی ہے۔ادارہ شماریات نے کے تازہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں چینی کی زیادہ سےزیادہ قیمت 180روپے اور اوسط قیمت 168روپے 80 پیسےفی کلو ہے۔یا د رہے کہ نائب وزیراعظم ا سحاق ڈار نےچینی کی ریٹیل قیمت 164 روپے فی کلومقرر کرنے کا اعلان کیا اورفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈسکیورٹی رانا تنویر نے ملک میں چینی کی قیمت 163 روپے کلو ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

Previous Post

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

Next Post

لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کی جگہ کسے نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے؟

Next Post
لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کی جگہ کسے نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے؟

لاہور قلندرز نے ڈیرن گف کی جگہ کسے نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم