Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in شوبز
0
اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

پاکستانی اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

فیروز خان کو یہ ایوارڈ بیرونس پاؤلا الدین، ایم پی روپ حق، لارڈ کلدیپ سنگھ اور چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ سمیت کاروباری شخصیت منصور شفیق نے پیش کیا۔اس تقریب میں فیروز اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کے ساتھ شریک ہوئے، یہ ایوارڈ اداکار کو شوبز انڈسٹری میں اپنی خدمات پیش کرنے کیلئے دیا گیا ہے۔

ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا.فیروز نے ارکان پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ فنون، ثقافت اور تنوع جیسی اہم چیز پر کام کرنے کے لیے پہچانا جانا میرے لیے بہت خاص ہے، یہ اعزاز قابل احترام پارلیمنٹیرینز کی موجودگی میں حاصل کرنا واقعی عاجزی کی بات ہے جو فنون لطیفہ اور ثقافت کی بہت اچھی سمجھ رکھتے ہیں۔اداکار نے اپنے ایوارڈ ملنے کی خوشی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھی شیئر کیا۔

Previous Post

کراچی: کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

Next Post

پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

Next Post
پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

پنجاب میں فضائی آلودگی کے خاتمےکیلئے ورلڈبینک نے300 ملین ڈالرقرض کی منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم