Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

کراچی: کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0
کراچی: کورنگی کریک میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی

کراچی کے علاقے کورنگی کریک پر گڑھے میں لگنے والی خوفناک آتشزدگی کی وجہ سامنے آگئی۔

تیل وگیس ماہرین کا کہنا ہے کہ کورنگی کریک میں آگ گیس کے زیر زمین ذخیرے میں لگی ہوگی، یہ کم گہرائی میں موجود گیس کا چھوٹا ذخیرہ ہو سکتا ہے۔سی ای او کنسٹرکشن کمپنی کا کہنا ہے ہم نے 1200 فٹ تک گہرائی میں کھدائی کی تھی، ہم نے مٹی کی ٹیسٹنگ کروائی تھی،گیس موجودگی کی رپورٹ نہیں تھی، کھدائی بورنگ کے پانی کیلئے کی گئی تھی۔

دوسری جانب چیف فائر افسر محمد ہمایوں کا کہنا ہے رات گئے آگ لگی تو فائربریگیڈ کی گاڑیاں پہنچائی گئیں، پانی کاچھڑکاؤ، مٹی اور ریت کا استعمال روک دیا ہے۔محمد ہمایوں کا کہنا ہے آگ لگنے کی جگہ سے پانی اور ریت سمیت مختلف نمونے لیے جا رہے ہیں، ٹیسٹ کے رزلٹ کے بعد معلوم ہوگا کہ کونسی گیس ہے، رزلٹ میں 2 سے 3 گھنٹے لگ سکتے ہیں۔چیف فائر افسر کا کہنا ہے یہاں گیس لائن ہے یاگیس پاکٹ حتمی طورپر کچھ نہیں کہا جا سکتا، مختلف اداروں کیساتھ مل کر آگ بجھانے کی حکمت عملی بنا رہے ہیں، کھدائی کے دوران رات گئے اچانک آگ لگی تھی۔

Previous Post

پہلا ون ڈے: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے دی

Next Post

اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

Next Post
اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

اداکار فیروز خان کو برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم