Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in بین الاقوامی
0
ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو تینتیس ارب ڈالر میں فروخت کردیا۔

ڈیل کےبعد ایلون مسک کی نئی کمپنی ایکس اے آئی،اسی ارب ڈالر کی کمپنی بن گئی،سابق ٹویٹر کو ایلون مسک نے دو ہزار بائیس میں چوالیس ارب ڈالر میں خریدا تھا،دوسری جانب امریکی عدالت نے ایلون مسک کی دھوکہ دہی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ٹویٹر کی خریداری سے پہلےسوشل میڈیا پر بیانات اورشیئرکی خریداری کو خفیہ رکھنے پر امریکی ارب پتی کےخلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Previous Post

کوئٹہ سے عید اسپیشل ٹرین سات سو زائد مسافروں کو لے کر پشاور روانہ ہو گئی

Next Post

میانمار اورتھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

Next Post
میانمار اورتھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

میانمار اورتھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم