Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

میانمار اورتھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in بین الاقوامی
0
میانمار اورتھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار سے تجاوز کرگئی

میانمار اورتھائی لینڈ میں گزشتہ روز آنے والے ہولناک زلزلے نےتباہی مچادی ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1ہزار زائد ہوگئی ،جبکہ 2376 سے زائد زخمی ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میانمار میں ہلاک ہونےوالوں کی تعداد ایک سو چوالیس تک جاپہنچی ہے،سات سو سےزیادہ زخمی بھی ہیں،متعدد عمارتیں کھنڈرکا منظر پیش کررہی ہیں، بیشتر افراد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ ہے،اموات کی تعداد 10 ہزار سے بڑھنے کا خدشہ ہے،بنکاک میں بھی تیس منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے نو افراد ہلاک ہوگئےجبکہ سو سے زیادہ لاپتہ ہیں ۔ملبےمیں دبے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،تھائی لینڈ اورمیانمارکے بعد چین میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سےباہر نکل آئے،امریکی صدرکا میانمارحکام سے رابطہ کیا ہے اور ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Previous Post

ایلون مسک نے ایکس کو اپنی ہی کمپنی ایکس اے آئی کو 33 ارب ڈالر میں فروخت کردیا

Next Post

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس خسارہ 725 ارب روپے سے متجاوز

Next Post
مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس خسارہ 725 ارب روپے سے متجاوز

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس خسارہ 725 ارب روپے سے متجاوز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم