Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in بین الاقوامی
0
ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ ،ڈونلڈ ٹرمپ نے بات چیت کو نتیجہ خیز قرار دے دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کینیڈا سے ہمیشہ ہی محبت رہی ہے،وزیراعظم مارک کارنی کا خیرمقدم ۔ بولےامریکی صدر کینیڈا کی خود مختاری کا احترام کرتے ہیں۔دوسری جانب میکسیکو،کینیڈا اورامریکی میئرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیرف وار بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکاروبار تباہ،ملازمتیں ختم ہو رہی ہیں،اس معاملے پر غور کیا جائے۔

Previous Post

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

Next Post

بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق ریماکس پرترجمان دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

Next Post
بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق ریماکس پرترجمان دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق ریماکس پرترجمان دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم