Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in بین الاقوامی
0
سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا۔

سعودی سپریم کورٹ نےشہریوں کو شوال کا چاند نظر آنےکی صورت میں قریبی عدالت یا مقامی حکام کو اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔ سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں آج انتیسواں روزہ مکمل ہورہا ہے۔۔چاند نظر آنے کی صورت میں کل سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر ہوگی۔ چاند نظر نہ آیا تو رمضان المبارک کے تیس روزے پورے کیے جائیں گے۔

Previous Post

موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

Next Post

ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

Next Post
ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

ٹیرف تنازع کے بعد امریکی صدر کا کینیڈا کے نئے وزیراعظم سے پہلا ٹیلیفونک رابطہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم