Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0
موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی اور ایک ہفتے بعد تربیلا ڈیم اور چشمہ بیراج میں پانی کی سطح ڈیڈلیول سے دو دو فٹ اوپر آ گئی۔

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اب 1404 فٹ ، چشمہ بیراج میں بھی پانی کی سطح 640 فٹ ہو گئی ہے اور منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح 4 فٹ بلند ، 1074 فٹ تک پہنچ گئی۔ڈیمز میں قابل استعمال پانی کے ذخیرے میں 75 ہزار ایکٹر فٹ کا اضافہ ہوا اور ایک لاکھ 83 ایکٹر فٹ ہو گیا ہے۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا میں پانی کی آمد 22 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے ۔منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 27 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے جبکہ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 45 ہزار اور اخراج 23 ہزار کیوسک ہے۔

Previous Post

مستونگ: لک پاس کے مقام پر سرداراختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا

Next Post

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

Next Post
سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹیز کا اجلاس آج ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم