Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مستونگ: لک پاس کے مقام پر سرداراختر مینگل کے دھرنے کے قریب خودکش دھماکا

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in کالم
0

بلوچستان کےضلع مستونگ میں لک پاس کےمقام پر سرداراختر مینگل کے دھرنے کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے،جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔

میڈیارپورٹس کےمطابق حملہ آور نےدھرنےمیں جانے کی کوشش کی،محافظوں اورکارکنوں کے روکنے پر حملہ آور نےقریب میدان میں خودکودھماکے سے اڑا لیا،حملہ آوراپنےساتھی کےساتھ موٹرسائیکل پر آیا تھا،دھماکے کےبعدحملہ آورکا ساتھی فرار ہو گیا،دھماکے کی زوردار آوازکچھ علاقوں میں سنی گئی۔

دھماکے کےبعدسکیورٹی فورسز نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا،خیال رہےکہ سردار اختر مینگل ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری پر دھرنے دئیے ہوئے تھے۔رجمان بلوچستان حکومت کاکہنا ہےکہ دھماکہ کےنزدیک بلوچستان نیشنل پارٹی کا دھرنا جاری تھا۔کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،سرداراخترمینگل اوربی این پی کی تمام سیاسی قیادت محفوظ ہیں،حکومت بلوچستان گزشتہ رات سے بی این پی کی قیادت کیساتھ رابطے میں ہے۔بلوچستان حکومت واقعےکی مکمل چھان بین کررہی ہے،انکوائری کےنتائج سے عوام کوجلد آگاہ کیا جائے گا۔ سردار اخترمینگل،بی این پی رہنماوں سےگزارش ہےکہ حکومت کےساتھ تعاون کریں اوربات چیت سے صورتحال کو بہتربنانےمیں مدد کریں۔

Previous Post

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس خسارہ 725 ارب روپے سے متجاوز

Next Post

موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

Next Post
موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

موسم گرم ہوتے ہی آبی ذخائر کی صورت حال بہتر ہونے لگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم