Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

دو بولرز کا زیادہ رنز دینا نقصان دہ ثابت ہوا، محمد یوسف

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in کھیل
0
دو بولرز کا زیادہ رنز دینا نقصان دہ ثابت ہوا، محمد یوسف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں دو بولرز کا زیادہ رنز دینا نقصان دہ ثابت ہوا۔

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو 270 رنز تک محدود رکھتے تو صورت حال ہوتی اور کیویز بیٹرز نے شاندار پرفارمنس دکھائی۔محمد یوسف کا کہنا تھا کہ مینجمنٹ اگلے میچ کے بولنگ اٹیک سے متعلق ضرور غور کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک موقع پر لگ رہا تھا کہ ہم میچ جیت جائیں گے، میچ کافی آسان ہوتا جا رہا تھا ، پھر دو اوور میں تین وکٹیں گر گئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ بابر اعظم کے بعد لگاتار وکٹیں گریں تو صورت حال بدل گئی۔یاد رہے کہ پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 73 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔

Previous Post

بھارتی وزیرخارجہ کے پاکستان میں اقلیتوں سے متعلق ریماکس پرترجمان دفتر خارجہ کا سخت ردعمل

Next Post

وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

Next Post
وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم