Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب کرلیا۔

ایوان صدر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس 7 اپریل کی شام 5 بجے ہوگا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں معمول کا حکومتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا اور حکومت مختلف بلز بھی قانون سازی کے لیے پیش کرے گی۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس 2 ہفتے جاری رہے گا۔

Previous Post

دو بولرز کا زیادہ رنز دینا نقصان دہ ثابت ہوا، محمد یوسف

Next Post

عیدالفطر کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے، لاہور پولیس

Next Post
عیدالفطر کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے، لاہور پولیس

عیدالفطر کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے، لاہور پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم