Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عیدالفطر کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے، لاہور پولیس

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2025
in کالم
0
عیدالفطر کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے، لاہور پولیس

لاہور پولیس کا دعویٰ ہے کہ عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر شہر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز تیز کردیے گئے ہیں اور تین ماہ کے دوران 3 ہزار سے زائد سرچ آپریشن میں 4 لاکھ سے زائد افراد کو چیک کیا جاچکا ہے۔

پولیس کے مطابق عید الفطر کی سکیورٹی کے پیش نظر کچی آبادیوں ، ہوٹلز اور سرایوں کے علاوہ حساس علاقوں میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز مزید تیز کیے جائیں گے۔رہائشیوں کے کوائف کی جانچ پڑتال معمول رہے گی ۔

پولیس کے مطابق رواں سال ایک لاکھ سینتالیس ہزار سے زائد گھروں کی چیکنگ کی گئی جبکہ چار لاکھ نواسی ہزار سے زائد افراد کے کوائف کی جانچ پڑتال بھی کی گئی ۔سرچ آپریشن کے دوران 2481 افراد کے خلاف قانونی کارروائی بھی کی گئی۔

Previous Post

وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو طلب

Next Post

سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت

Next Post
سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت

سیوریج کے گارے سے گاڑیاں چلانے کا طریقہ دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم