Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بہاولپور میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ حل، سگے ماموں ملوث نکلے

Web Desk by Web Desk
مارچ 30, 2025
in پاکستان
0
بہاولپور میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کا معاملہ حل، سگے ماموں ملوث نکلے

بہاولپور تھانہ صدر کی حدود میں 11سال کی بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد قتل کا معاملہ حل ہوگیا۔

پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے شواہد اور دی این اے نمونوں کا رزلٹ جاری کر دیا، پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتارکر لیا۔پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی اور قتل میں ملوث 2 سگے ماموں اور 2 قریبی رشتہ دار نکلے، پولیس تھانہ صدر نے چاروں ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ ملزمان نے زیر حراست زیادتی اور قتل کا اعتراف بھی کیا۔پولیس کے مطابق زیر حراست ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے، واقعہ کا مقدمہ سوموار کو نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ صدر درج کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ 6 روز قبل باقر پور میں کھیتوں سے بچی زخمی حالت میں ملی تھی جو اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئی تھی۔

Previous Post

عید کی تعطیلات کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

Next Post

عیدالفطر پر دوسروں کو خوشیوں میں شریک کرنا ہی اصل عید ہے، عبدالعلیم خان

Next Post
عیدالفطر پر دوسروں کو خوشیوں میں شریک کرنا ہی اصل عید ہے، عبدالعلیم خان

عیدالفطر پر دوسروں کو خوشیوں میں شریک کرنا ہی اصل عید ہے، عبدالعلیم خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم