Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پنجاب پولیس کی خاتون افسر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ایس پی عائشہ بٹ ایکسی لینس اِن پرفارمنس ایوارڈ 2025 کے لیےمنتخب ہوگئیں، عائشہ بٹ کو انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نےمنتخب کیا۔

ترجمان کے مطابق ستمبر میں گلاسگو اسکاٹ لینڈ میں ہونےوالی 62ویں سالانہ کانفرنس میں ایوارڈ دیا جائےگا،عائشہ بٹ ان دنوں سٹی ٹریفک افسر گوجرانوالا کےطور پرخدمات انجام دے رہی ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق یہ ایوارڈ ہر سال دنیا بھر سےکسی ایک خاتون پولیس افسر کو غیر معمولی خدمات کےاعتراف میں دیاجاتاہے،عائشہ بٹ کو پولیسنگ کےشعبےمیں شاندار کارکردگی اور خدمات کےاعتراف میں منتخب کیا گیا۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے عائشہ بٹ کو محکمےکا نام روشن کرنےپر مبارکباد پیش کی اور کہا ان کی کامیابی تمام پولیس بالخصوص خواتین افسران کے لیےباعث فخرہے۔

Previous Post

وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کل متوقع

Next Post

عامر خان کی سابقہ بیویوں کی ایکساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل

Next Post
عامر خان کی سابقہ بیویوں کی ایکساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل

عامر خان کی سابقہ بیویوں کی ایکساتھ عید منانے کی تصاویر وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم