Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in بین الاقوامی
0
یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔

عالمی میڈیا کے مطابق یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بارشوں نے متعدد علاقوں کو ڈبو دیا ہے۔ درجنوں گاڑیاں ریلے میں بہہ گئیں۔حکام نے تمام تعلیمی ادارے بند کردیے۔ ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی عائد کردی۔ 13 افراد سیلاب میں پھنس گئے تھے جنہیں بحفاظت ریسکیو کیا گیا۔

بارشوں کی وجہ سے دریا بھی بپھر گئے جو اپنے ساتھ گھروں، سڑکوں اور پلوں کو بہا لے گئے، جب کہ فصلوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔حکام نے پاروس سمیت یونان کے دیگر قریبی جزائر میں طوفانی بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کردی۔

Previous Post

صدر مملکت کی طبیعت بہتر، جلد اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

Next Post

صدرمملکت کے علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبریں بے بنیاد قرار

Next Post

صدرمملکت کے علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبریں بے بنیاد قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم