Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

صدر مملکت کی طبیعت بہتر، جلد اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت کی طبیعت بہتر، جلد اسپتال سے ڈسچارج ہونے کا امکان

صدر مملکت آصف علی زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ جلد نجی اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔

صدر مملکت بخار اور انفیکشن کے باعث کراچی کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ذرائع کے مطابق طبیعت میں بہتری کے باعث انہیں جلد نجی اسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کا امکان ہے۔قبل ازیں صوبائی وزیرسندھ شرجیل میمن نے صدرمملکت آصف علی زرداری کے علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا تھا۔

شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ صدر زرداری کی صحت بہتر ہورہی ہے،علاج کیلئے دبئی منتقلی کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ انشاء اللہ آصف زرداری بہت جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔واضح رہے کہ صدر مملکت کو علالت کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آصف علی زرداری کراچی میں کلفٹن کے نجی اسپتال میں علاج جاری ہے۔اسپتال ذرائع کےمطابق آصف زرداری بخارمیں مبتلا ہیں۔ اسپتال کے اطراف ایس ایس یو اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے صدر آصف زرداری سے رابطہ کیا ۔ خیریت دریافت کی ۔ کہا اللہ تعالی آپ کو جلد صحت کاملہ عطا کریں ۔ پوری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

Previous Post

2025 کے لیے فوربز کی امیر ترین افراد کی فہرست جاری، سب سے زیادہ دولتمند کون قرار پایا؟

Next Post

یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

Next Post
یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم