Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

نئی پلیئرز رینکنگ جاری، پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ 20 میں بھی شامل نہیں

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ کا اعلان کردیا، شبھمن گل کی پہلی پوزیشن برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ کی نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔

ون ڈے رینکنگ میں شبمن گل کا پہلا جبکہ بابراعظم کا دوسرا نمبر برقرار ہے، فخر زمان کا 20 واں اور محمد رضوان کا 21 ویں نمبر ہے۔ شاہین آفریدی 2درجہ تنزلی کے بعد 11ویں نمبر پر چلے گئے۔ٹی 20 بیٹرز میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کا پہلا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ کے ٹم سائفرٹ پانچ درجے ترقی کے بعد 8ویں نمبر آگئے۔ ٹی ٹوئنٹی بیٹرز میں بابراعظم کی 9ویں، رضوان کی 12ویں پوزیشن ہے۔ نیوزی لینڈ کے جیکب ڈفی نمبر ون ٹی ٹونٹی بولر بن گئے، جیکب ڈفی نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں 13 وکٹیں لیں۔ پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ 20 میں شامل نہیں۔

Previous Post

رواں سال ترسیلات زر کا حجم 35 ارب ڈالر سے بڑھنے کا امکان

Next Post

ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

Next Post
ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم