Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2025
in پاکستان
0
ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ہائی ویز، موٹرویز پر بڑھتے ٹریفک بہاؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق سفرسے پہلے گاڑی کا آئل، پانی، ٹائر پر یشر اور بریک چیک کرلیں، دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ کا استعمال، حد رفتارکی پابندی، لین کاخیال رکھیں۔ایڈوائزری کے مطابق نیند یا غنود گی کی حالت میں ہرگز ڈرائیو نہ کریں، بڑھتے رش کے پیش نظر موٹروے پولیس کی نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کیا گیا ہے، اوورلوڈنگ اور اوورچارجنگ کی شکایت موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر کریں۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پولیس کے سوشل میڈیا ہینڈلز سے بھی تازہ ترین معلومات حاصل کی جا سکتی ہے۔

Previous Post

نئی پلیئرز رینکنگ جاری، پاکستان کا کوئی بولر ٹاپ 20 میں بھی شامل نہیں

Next Post

پاکستان 12 کھلاڑیوں کیساتھ کھیل کر بھی ہار گیا

Next Post
پاکستان 12 کھلاڑیوں کیساتھ کھیل کر بھی ہار گیا

پاکستان 12 کھلاڑیوں کیساتھ کھیل کر بھی ہار گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم