Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بوٹوکس نہ کروانیوالی کرینہ کپور خوبصورت اور فٹ نظر آ نے کیلئے کیا کرتی ہیں؟

Web Desk by Web Desk
اپریل 3, 2025
in شوبز
0
بوٹوکس نہ کروانیوالی کرینہ کپور خوبصورت اور فٹ نظر آ نے کیلئے کیا کرتی ہیں؟

خوبصورت اور جوان نظر آنے کیلئے بوٹوکس یا دیگر کاسمیٹکس سرجریز کا انتخاب اداکاروں کیلئے معمول ہے لیکن بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کا دعویٰ ہے کہ وہ بوٹوکس کے بجائے اپنا خیال خود رکھنے کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں ۔

حال ہی میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کرینہ نے اپنی جلد کو صحت مند اور چمکدار رکھنے کیلئے اپنائی جانے والی ٹپس پر بات کی۔بڑھتی عمر کے ساتھ فٹ اور صحت مند رہنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئےکرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ’میں صحت مند رہنے کیلئے نیوٹریشنسٹ کی رہنمائی پر عمل کرتی ہیں، وزن میں ہلکے پھلکے اضافے کیلئے گھی اور کھچڑی کھاتی ہوں، پٹھوں کی مضبوطی کیلئے چہل قدمی جب کہ اسکن ٹریٹمنٹ کیلئے سورج کو سلامی( سوریہ نمسکار) دیتی ہوں‘ ۔

کرینہ نے بتایا کہ ’جب میں موٹی تھی تو کھانے کے ساتھ میرا تعلق حیرت انگیز تھا، ایسا نہیں ہوا کہ میں نے کبھی بھوکا رہنے کی کوشش کی، میں اپنی جلد اور اپنے وزن کے ساتھ بہت آرام دہ ہوں‘۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ’میں ٹین ایج لائف میں بھی ہمیشہ چپس کا پیکٹ کھا کر بہت خوش ہوتی تھی کیونکہ میں یہ نہیں جاننا چاہتی تھی کہ یہ میرے لیے اچھا ہے یا برا، میں صرف اس حقیقت کو پسند کرتی تھی کہ یہ مجھے خوش کرتا ہے جو کہ میرے لیے سب سے اہم چیز ہے‘۔

Previous Post

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ کی تیاری کیلئے کل سے پاکستان کا دورہ کریگی

Next Post

انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں

Next Post
انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں

انگلش بورڈ کا پٹودی ٹرافی ختم کرنیکا فیصلہ، شرمیلا ٹیگور صدمے میں چلی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • سیلاب کی تباہ کاریاں : پنجاب و سندھ کے درجنوں علاقے زیرِ آب، سینکڑوں بستیاں متاثر
  • امریکہ کی بھارت پر انحصار کی پالیسی ناکام ہوچکی ، پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت دار قرار، امریکی جریدے کی تازہ رپورٹ
  • وزیراعظم نے سیلاب زدہ علاقوں کے بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت کردی
  • اسرائیلی حملہ: قطری وزیراعظم آج امریکی صدر سے اہم ملاقات کریں گے
  • پنجاب: سیلاب سے 97 شہری جاں بحق اور 2300 سے زائد دیہات متاثرہوئے، رپورٹ جاری

Recent Comments

  1. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  2. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  3. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  4. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
  5. محمد رفیق کنویرا از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم