Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بجلی کی قیمت میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند

Web Desk by Web Desk
اپریل 3, 2025
in تجارت
0
پاکستان اسٹاک ایکسچینج  ایک لاکھ 15 ہزار کی سطح عبور کر گئی، سرمایہ کاروں کا اعتماد مستحکم

بجلی کے نرخ اور مہنگائی میں کمی پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ریکارڈ بلندی پر بند ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس 1131 پوائنٹس اضافے سے 118938 پر بند ہوا ہے۔100 انڈیکس کاروباری دن میں 1671پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں 42 کروڑ شیئرز کے سودے 28 ارب روپے میں طے ہوئے۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 116 ارب روپے بڑھ کر 14491 ارب روپے ہے۔دوسری جانب انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 280 روپے 56 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاو 8 پیسے اضافے سے 281.99 روپے ہے۔

Previous Post

ملک میں سونےکی قیمت نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گئی

Next Post

واٹس ایپ میں خاموشی سے شامل کیا گیا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے

Next Post
واٹس ایپ میں خاموشی سے شامل کیا گیا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے

واٹس ایپ میں خاموشی سے شامل کیا گیا وہ بہترین فیچر جس کا علم بہت کم افراد کو ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم