Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔

قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی منظوری سے رجسٹرار آفس نے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، جس کے مطابق ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے 11 سنگل اور 5 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے۔روسٹر کے مطابق پہلا ڈویژن بنچ قائم مقام چیف جسٹس اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ہوگا جبکہ دوسرا ڈویژن بنچ جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس سرداراعجاز اسحاق خان پر مشتمل ہوگا۔

تیسرے ڈویژن بنچ میں جسٹس بابرستار اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز شامل ہیں، تیسرا ڈویژن بنچ 7 اپریل سے 11 اپریل تک دستیاب نہیں ہوگا، جسٹس ثمن رفعت امتیاز7 سے 11 اپریل تک دستیاب نہیں ہوں گی۔روسٹر کے مطابق چوتھے ڈویژن بنچ میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد اعظم خان شامل ہیں جبکہ پانچواں ڈویژن بنچ جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ہوگا۔رجسٹرار آفس نے واضح کیا کہ قائم مقام چیف جسٹس کی منظوری سے سپیشل اور لارجر بنچ بھی بنایا جا سکتا ہے۔

Previous Post

قومی ایئر لائن پی آئی اے نے قبل از حج آپریشن کا اعلان کر دیا

Next Post

اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

Next Post
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم