Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

Web Desk by Web Desk
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0
اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3معصوم بہن بھائیوں کی جان لے لی

اوکاڑہ:اوکاڑہ میں جلتے شعلوں نے3 معصوم بہن بھائیوں کی جان لےلی۔

نواحی گاؤں 31 جی ڈی میں گھرکےکمرے میں آگ لگ گئی، مقامی لوگوں اور ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پاکر لاشوں کو ہسپتال پہنچایا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور ایک بہن شامل ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق میاں بیوی دوائی لینے گئے ہوئے تھے، بچے گھر میں سوئے ہوئے تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں آتشزدگی سے تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے غم اور دکھ کا اظہار کیا اور سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا۔مریم نواز شریف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر ساہیوال سے رپورٹ طلب کر لی۔

Previous Post

اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

Next Post

وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری

Next Post
وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری

وزیراعظم چند دن میں ایک اور خوشخبری دیں گے: عظمیٰ بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم