Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in تجارت
0
عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ شکاگو سویا تیل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متقابل ٹیرف نے عالمی تجارتی جنگ کو تیز کر دیا ہے، جس سے افراطِ زر بڑھنے اور اقتصادی ترقی میں رکاوٹ کا خطرہ ہے۔برسا ملائیشیا ڈیرویٹیوز ایکسچینج پر جون کی ترسیل کے لیے پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت ابتدائی تجارت میں 92 رنگٹ یا 2.05 فیصد کم ہو کر 4,397 رنگٹ (993.67ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگئی۔ یاد رہے کہ جمعرات کو اس معاہدے کی قیمت 0.62 فیصد کم ہوئی تھی۔

Previous Post

پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے کمنٹری پینل اور پریزینٹرز کا اعلان

Next Post

عورت کے قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

Next Post
عورت کے قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

عورت کے قانونی حقوق شادی کے بعد ختم نہیں ہوتے، والد کی جگہ بیٹی نوکری کیلئے اہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم