Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

برطانیہ: جنسی زیادتی کے شبہے میں لیبر رکن پارلیمنٹ گرفتار

Web Desk by Web Desk
اپریل 6, 2025
in بین الاقوامی
0
برطانیہ: جنسی زیادتی کے شبہے میں لیبر رکن پارلیمنٹ گرفتار

برطانیہ کے لیبر رکن پارلیمنٹ ڈین نوریس کو زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں گرفتار کرلیا گیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولیس نے زیادتی اور کمسن سے جنسی جرم کے شبہے میں ڈین نوریس کو گھرپر چھاپہ مار کر گرفتار کیا۔پولیس کے مطابق ڈین نوریس کے گھر پر چھاپے کے دوران بعض اشیاء بھی تحویل میں لی گئی ہیں جبکہ پارٹی کی جانب سے انہیں معطل بھی کر دیا گیا ہے۔ترجمان لیبرپارٹی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس پر مزید بات نہیں کر سکتے۔

ڈین نورس ٹیچر اور چائلڈپروٹیکشن افسر بھی رہے ہیں، ان کےخلاف دسمبر 2024 میں شکایت ملی تھی اور زیادہ تر واقعات سن 2020 کے عشرے میں ہوئے۔خیال رہے کہ 65 سال کے ڈین نورس 2024 میں نارتھ ایسٹ سمرسیٹ سے ایم پی منتخب ہوئے تھے، ڈین نورس نےہائی پروفائل کنزرویٹوایم پی جیکب ریس موگ کو شکست دی تھی، ڈین نورس گورڈن براؤن کی کابینہ میں بھی جونیئر وزیر رہ چکے ہیں۔

Previous Post

کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، اسلحہ و گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ پکڑا گیا

Next Post

غزہ: اسرائیلی فوج کی 15فلسطینی امدادی کارکنوں کو قتل کرنےکی ویڈیو سامنے آگئی

Next Post
غزہ: اسرائیلی فوج کی 15فلسطینی امدادی کارکنوں کو قتل کرنےکی ویڈیو سامنے آگئی

غزہ: اسرائیلی فوج کی 15فلسطینی امدادی کارکنوں کو قتل کرنےکی ویڈیو سامنے آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم