Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، اہم غیر ملکی شخصیات کی پاکستان آمد

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان, تجارت
0
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، اہم غیر ملکی شخصیات کی پاکستان آمد

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2025 میں شرکت کےلیے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور ماہرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

فورم میں شرکت کے لیے ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کیتھرین مارش اور چین کے ژیان جیولوجیکل سروے سینٹر کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔کیتھرین مارش کی جانب سے پاکستان آمد پر خوشی کا اظہار کیا گیا، معزز مہمان اس اہم فورم کے ذریعے معدنی شعبے کی ترقی کے لیے پر امید ہیں۔ کیتھرین مارش نے پاکستانی حکام سے منرلز انویسٹمنٹ فورم میں شرکت کی دعوت پر اظہارِ تشکر کیا۔

فورم میں شرکت کے لیے چین کے ژیان جیولوجیکل سروے سینٹر کے پراجیکٹ مینیجر وانگ ژھی ہوا نے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔2011 سے سے پاکستان کے ساتھ اشتراک پر خوشی کا اظہار کیا اور مستقبل میں مزید تعاون کے فروغ کی امید ظاہر کی۔معاشی ماہرین کے مطابق چینی، امریکی، سعودی اور دیگر غیر ملکی وفود کی شرکت سے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم معدنی شعبے کی ترقی کا نیا باب ثابت ہوگا۔

Previous Post

جعلی کال سینٹر سے متعلق کیس میں صحافی فرحان ملک کی ضمانت منظور

Next Post

راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

Next Post
راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم