Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in کالم
0
راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

راولپنڈی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں مبینہ طور پر بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت 2 افراد کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت حیدر اور کنول عرف لائبہ کے نام سے ہوئی ہے، دونوں لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کردی گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول لڑکا کلر سیداں کا رہائشی تھا، لڑکی بھائی کے ساتھ رہائش پذیر تھی، مقتول نے لڑکی کا رشتہ بھی مانگا تھا مگر لڑکی والوں نے انکار کردیا تھا۔سی پی او راولپنڈی نے ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کرتے ہوئے ایس پی صدر کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت کردی اور واقعے کی تفصیل رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔

Previous Post

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم، اہم غیر ملکی شخصیات کی پاکستان آمد

Next Post

آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

Next Post
آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم