Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in پاکستان, تجارت, ٹیکنالوجی
0
آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری کے باعث عالمی مارکیٹ کا اعتماد میں بڑھنے سے پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ہوگیا، جس سے 8 ماہ میں 5.4 ارب ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

پاکستان کی آئی ٹی، کمپیوٹراور ٹیلی کام میں خدمات کی برآمدات 25 فیصد بڑھ کر 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔صرف فروری میں 709 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں، دیگر بزنس سروسز کی برآمدات 1.4 فیصد اضافے سے 1.07 ارب ڈالر ہو گئیں۔آئی ٹی خدمات کی برآمدات میں اضافے سے زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کا امکان ہے۔

حکومت نے اگلے پانچ سال کیلئے آئی ٹی کا برآمداتی ہدف 15 ارب ڈالر رکھا ہے، برآمدات میں حالیہ اضافے سے ہدف کے حصول کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں پاکستانی آئی ٹی خدمات کی مانگ بڑھ گئی، جس کے وجہ سے فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کیلئے نئے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

Previous Post

راولپنڈی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن سمیت دو افراد کو قتل کردیا

Next Post

سانحہ گیاری سیکٹر کو 13 برس مکمل، قوم کا شہداء کو سلام

Next Post
سانحہ گیاری سیکٹر کو 13 برس مکمل، قوم کا شہداء کو سلام

سانحہ گیاری سیکٹر کو 13 برس مکمل، قوم کا شہداء کو سلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم