Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سانحہ گیاری سیکٹر کو 13 برس مکمل، قوم کا شہداء کو سلام

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
سانحہ گیاری سیکٹر کو 13 برس مکمل، قوم کا شہداء کو سلام

سانحہ گیاری سیکٹر کو آج تیرہ برس مکمل ہو گئے۔ اس ہولناک واقعے میں پاک فوج کے ایک سو انتیس جوانوں نےوطن کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا۔ قوم آج ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔

سیاچن کا محاذ دنیا کا سب سے بلند ترین میدان جنگ ہے جہاں نہ صرف دشمن بلکہ جان لیوا موسم بھی پاک فوج کے جوانوں کے حوصلے آزماتا ہے۔سات اپریل 2012 کو گیاری سیکٹر میں اچانک برفانی تودے نے پاک فوج کے بٹالین ہیڈ کوارٹر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ حادثے میں 129 بہادر سپاہی شہید ہو گئے۔

غیر ملکی ماہرین نے اسے ناقابلِ رسائی قرار دیا مگر پاک آرمی کی انجینئر کور نے بلند حوصلے سے ریسکیو مشن مکمل کیا۔ شہداء کی قربانیوں کی یاد میں گیاری میں یادگار شہداء بھی تعمیر کی گئی ہے۔ شہدائےگیاری کی عظیم قربانی پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

Previous Post

آئی ٹی برآمدات 25 فیصد کے شاندار اضافے کیساتھ 2.4 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

Next Post

کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟

Next Post
کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟

کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم