Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، 14 بچے شدید زخمی

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، 14 بچے شدید زخمی

لاہور کے ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، حادثے میں 14 بچے شدید زخمی ہو گئے۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچے سکول جا رہے تھے، ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ میں 14 بچے زخمی ہوئے جن میں سے 10 بچے شدید زخمی ہیں، کچھ بچوں کے بازوؤں اور ہاتھوں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے 9 بچوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد دی گئی جبکہ 5 بچوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا، زخمی بچوں میں 13 سالہ فارس، 11 سالہ ہانیہ، 15 سالہ ارسلان، 10 سالہ مشعال اور 15 سالہ علیزے شامل ہیں۔پولیس کے مطابق تمام بچوں کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور سرجیکل وارڈ میں علاج جاری ہے، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

Previous Post

کیا سوزوکی مہران نئے انداز میں واپس آرہی ہے؟

Next Post

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

Next Post
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم