Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری کا فیصلہ، کسانوں کےمفاد کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا: مریم نواز

Web Desk by Web Desk
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری کا فیصلہ، کسانوں کےمفاد کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا: مریم نواز

لاہور:پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری کا فیصلہ کر لیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت گندم کی کٹائی سے قبل صورتحال کا جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں گندم کی ریکارڈ پیداوار پر پنجاب کے کسان کو شاباش اور زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔اجلاس میں اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا گیا کہ گندم کے کاشتکاروں کو حکومت پنجاب کی طرف سے ایک ہزار ٹریکٹر مفت دئیے گئے۔ اجلاس میں صوبے بھر میں گندم کی آزادانہ نقل و حمل کی اجازت دے دی گئی اور پرائیویٹ سیکٹر کے ذریعے گندم کی خریداری، فری مارکیٹ اور ڈی ریگولیشن کی پالیسی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Previous Post

عینا آصف بھی ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو کا شکار

Next Post

کسٹمز اہلکاروں کا 3 خواتین مسافروں پر تشدد، مقدمہ درج کرواکرگرفتار کرادیا

Next Post
کسٹمز اہلکاروں کا 3 خواتین مسافروں پر تشدد، مقدمہ درج کرواکرگرفتار کرادیا

کسٹمز اہلکاروں کا 3 خواتین مسافروں پر تشدد، مقدمہ درج کرواکرگرفتار کرادیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم