Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان, تجارت
0
مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کے لیے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانےکی تجویز دے دی۔

سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کو امریکا پر ڈیوٹی کم کرنے کے بجائے امریکا سے مزید اشیاء خریدنے کی کوشش کرنی چاہیے، کیونکہ پاکستان پر امریکا کی جانب سے اضافی ٹیرف لگانے کی بنیادی وجہ امریکا کا تجارتی خسارہ ہے۔سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پاکستان 10،12 سال سے قید ایک شخص کو رہا کر کے بھی ٹرمپ کی سیاسی ضرورت پوری کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عالمی منڈی میں تیل سستا رہا اور اجناس کی عالمی قیمتیں گر گئیں تو اس کا بھی ہمیں فائدہ ہو گا لیکن پاکستان کو فوری طور پر امریکا سے تجارتی ڈیل بھی کرنی چاہیے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان، چین اور ترکیہ سمیت دنیا کے مختلف ممالک پر جوابی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا گیا۔امریکی صدر نے پاکستانی مصنوعات پر 29 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جو 9 اپریل سے نافذ العمل ہو گا۔

Previous Post

ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا

Next Post

وزیر اعظم کا عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کا اعلان

Next Post
انسانی سمگلرز پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے، کالا دھندا مکمل بند ہونا چاہیے: وزیراعظم

وزیر اعظم کا عالمی سطح پر تیل کی کم ہوتی قیمتوں کا فائدہ عوام کو دینے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم