Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in بین الاقوامی, پاکستان
0
ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا

کراچی: ملک میں حج آپریشن 2025 کا آغاز 29 اپریل سے ہوگا۔

حکام حج آپریشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سے پہلی حج پرواز 29 اپریل کو روانہ ہوگی۔حکام حج آپریشن کا کہنا ہے کہ مدینہ کے لیے پہلی حج پرواز ای آر 1611، 29 اپریل کو رات 10 بج کر 15 منٹ پر روانہ ہوگی، پرواز میں 285 عازمین حج سوار ہوں گے۔حکام حج آپریشن کے مطابق تمام ابتدائی پروازیں مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر اتریں گی جبکہ 14 مئی سےحج پروازیں جدہ ائیرپورٹ کی جانب روانہ ہوں گی۔

Previous Post

کسٹمز اہلکاروں کا 3 خواتین مسافروں پر تشدد، مقدمہ درج کرواکرگرفتار کرادیا

Next Post

مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

Next Post
مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

مفتاح اسماعیل نے امریکی ٹیرف سے نمٹنے کیلئے امریکا سے درآمدات مزید بڑھانے کی تجویز دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • امریکا و اسرائیل کے حملے کے بعد ایرانی صدر کا پہلا بیان سامنے آگیا
  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم