Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار

سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار ہے ضلعی انتظامیہ کے نقل روکنے کے دعوے دھرے رہ گئے ۔امتحانی مراکز کے باہر بوٹی مافیا نقل کرانے میں مصروف ہے۔

حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے زیر انتظام دسویں کےامتحانات میں بد انتظامی عروج پر رہی اور امتحانی مراکز میں نقل جاری رہی جہاں موبائل فون کا استعمال بھی جاری رہا۔شہید بینظیرآباد بورڈ کے تحت ہونے والا دسویں کا پہلا انگلش کا پرچہ شروع ہوتے ہی آؤٹ ہو کر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔

سکھر، کوٹری، کنڈیارو، نوشہرو فیروز ، گھوٹکی اور شکار پور کے امتحانی مراکز میں نقل ہوتی رہی کئی جگہوں پر پرچہ آؤٹ ہوا۔دوسری جانب خیبر پختونخوا میں آج سے میٹرک امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔ مجموعی طور پر نویں اور دسویں جماعت کے 9 لاکھ 19 ہزار سے زائد طلبا وطالبات امتحانات میں شریک ہو رہے ہیں۔نہم جماعت کے طلبہ کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار ہے، جبکہ دسویں جماعت کے امیدواروں کی تعداد 4 لاکھ 44 ہزار سے زائد ہےامتحانات کے لیے صوبے بھر میں 3634 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جن میں 25 ہزار 810 نگران عملہ تعینات کیا گیا ہے۔

Previous Post

منرلز انویسٹمنٹ فورم سے معدنیات میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،اسحاق ڈار

Next Post

انٹراپارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور

Next Post
انٹراپارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور

انٹراپارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم