Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

منرلز انویسٹمنٹ فورم سے معدنیات میں سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوگی،اسحاق ڈار

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
پنجاب سمیت کسی بھی صوبے کو سندھ کا پانی نہیں جانے دیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان ریکوڈک جیسے عظیم الشان معدنی ذخائر کا حامل ہے۔ پاکستان کے معدنی وسائل عالمی سپلائی چینز کو نئے سرے سے ترتیب دینے اور براہِ راست غیرملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔

حکومت اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ کاوش سے سلام آباد میں دو روزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ حکومتی عہدیداران شریک ہیں۔فورم سے خطاب میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہمارا معدنی خزانہ تاحال پوری طرح استعمال ہوا نہ اس سے حقیقی اقتصادی فوائد حاصل کئے جا سکے ۔ اس شعبے کی مکمل صلاحیت کو استعمال میں لانے کیلئے صرف سرمایہ کافی نہیں باہمی اشتراکِ عمل کا ایک پائیدار عزم بھی درکار ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ معدنیات سے حقیقی صلاحیت کے مطابق اقتصادی فوائد حاصل نہیں کئے جا سکے، اس شعبے کےلیے صرف سرمایہ نہیں اشتراکِ عمل کا پائیدار عزم درکار ہے ، پاکستان اقتصادی ترقی کے نئے دور میں داخل ہورہاہے، پاکستان میں سونے اور تانبے کے بڑے ذخائر موجود ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم میں آج تین سیشنز ہوں گے۔ نو اپریل کو ریکوڈک پر تفصیلی سیشن اور پینل ڈسکشنز ہوں گے۔ آذربائیجان کےوزیر معیشت مکائیل جبروف،امریکی اہلکارایرک مائرز،سعودی نائب وزیرصنعت عبداللہ العینیزی وزارتی سیشنزمیں شریک ہوں گے۔

Previous Post

سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹس کو 9 مئی کے مقدمات کا فیصلہ 4 ماہ میں کرنے کا حکم

Next Post

سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار

Next Post
سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار

سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات میں نقل مافیا کا راج برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم