Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہرعلی خان

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہرعلی خان

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے۔ اعظم سواتی صاحب نے دوسرے تناظر میں بات کی ہے۔

الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی رہنمابیرسٹر گوہرعلی خان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ڈیل کا کوئی وجود ہے نہ مذاکرات میں کبھی تذکرہ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کیلئے ہم نے مختصر نکات رکھے تھے کہ اسیران کی رہائی ہو اور کمیشن قائم کیا جائے، جو سواتی صاحب نے دوسرے تناظر میں بات کی ۔ مذاکرات وہی تھے جو ہم نے شروع کئے مگر بدقسمتی سے آگے نہیں بڑھ سکے ۔ ابھی کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے ۔چیئرمین تحریک انصاف نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ہمارے بعد انے والی سارے سیاسی جماعتوں کو سرٹیفیکیٹ دیدیئے ہیں ۔ یہ آخری موقع ہے الیکشن کمیشن کو اب سمجھنا چاہیے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے پاس اسٹے ہے تو کمیشن کے بھی تو دو ممبران بھی تو اسٹے پی چل رہے ہیں۔

Previous Post

انٹراپارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کی مزید وقت دینے کی استدعا منظور

Next Post

ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں سیکڑوں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Next Post
ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں سیکڑوں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں سیکڑوں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم