Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں سیکڑوں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

Web Desk by Web Desk
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
ایف سی کی جانب سے بلوچستان میں سیکڑوں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد

ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔

ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے مارچ 2025 میں بلوچستان کے دور آفتادہ علاقوں میں 279 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ان علاقوں میں تربت ، مند، بلیدہ ،ہوشاب، دشت، پنجگور، خاران، دالبندین ، تفتان اور ماشکیل کے دور دراز علاقے شامل ہیں۔میڈیکل کیمپس میں بچوں اور خواتین سمیت 11735 مریضوں کو مفت علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی۔ کیمپس میں مختلف طبی معائنے اور لیبارٹری ٹیسٹ کی سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

Previous Post

اس وقت کوئی مذاکرات کہیں بھی نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہرعلی خان

Next Post

معدنی وسائل کو بروئے کارلاکر پاکستان قرض سے نجات حاصل کرسکتا ہے،وزیراعظم

Next Post
معدنی وسائل کو بروئے کارلاکر پاکستان قرض سے نجات حاصل کرسکتا ہے،وزیراعظم

معدنی وسائل کو بروئے کارلاکر پاکستان قرض سے نجات حاصل کرسکتا ہے،وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم