Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

5 سالوں میں پمز ہسپتال کیلئے 5 کروڑ روپے سے زائد کی ادویات کی خریداری

Ghazwa News by Ghazwa News
فروری 28, 2025
in صحت
0
چیمپئنز ٹرافی کا کل سے آغاز، شاہینوں کی بھرپور تیاری

اسلام آباد:گزشتہ 5 سالوں میں پمز ہسپتال کیلئے 5 کروڑ 75 لاکھ 27 ہزار 272 روپے کی ادویات خریدی گئیں۔

رپورٹ کے مطابق سال 21-2021 میں کل ایک کروڑ 30 لاکھ 23 ہزار 768 روپے ، سال 22-2021 میں ایک کروڑ 55 لاکھ 92 ہزار 840 روپے کی ادویات خریدی گئیں، سال 23-2022 میں کل ایک کروڑ 66 لاکھ 66 ہزار 464 روپے کی ادویات کی خریداری ہوئی۔

اسی طرح سال 24-2023 میں کل 84 لاکھ 13 ہزار 163 روپے اور سال 25-2024 میں کل 38 لاکھ 31 ہزار 37 روپے کی ادویات خریدی گئیں ۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ 5 سالوں میں برن سینٹر کیلئے 1 لاکھ 46 ہزار 828 روپے ، ایم سی ایچ کیلئے 16 لاکھ 26 ہزار 541 روپے اور چلڈرن ہسپتال کیلئے 99 لاکھ 55 ہزار 453 روپے جبکہ کارڈیک سینٹر کیلئے 4 کروڑ 57 لاکھ 98 ہزار 450 روپے کی ادویات کی خریداری ہوئی۔

Tags: صحت2
Previous Post

2024ء میں رپورٹ 74ویں پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی

Next Post

وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

Next Post

وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم