Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا

Web Desk by Web Desk
اپریل 10, 2025
in کھیل
0
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائر میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے پہلے میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 38 رنز سے ہرا دیا۔

قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز نے 217 رنز بنائے، سدرہ امین اور عالیہ ریاض نے ففٹی اسکور کیں ۔ جواب میں آئرش ٹیم 179 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 4 رن پر گری، پھر سدرہ امین اور منبیہ علی نے اسکور 81 تک پہنچایا ، منبیہ 32 رنز بنا کر گئیں تو عالیہ ریاض آ گئیں ۔ دونوں نے ففٹی بنائی ، سدرہ 51 اور عالیہ 52 رنز بنا کر آؤٹ ہوئیں ۔ کپتان فاطمہ ثنا نے 19 رنز بنائے اور پاکستان ٹیم 49 اوورز میں 217 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔

218 رنز کے تعاقب میں آئرلینڈ ویمنز کی کپتان گیبی لیوس اور ایمی ہنٹر نے 44،44 رنز بنائے لیکن آنے والی بیٹرز ڈیانا بیگ ، نشرہ سندھو اور سعدیہ اقبال کا جم کے مقابلہ نہ کر سکیں اورپوری ٹیم 179 رنز بنا کرآؤٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے ڈیانا بیگ نے 4 ، نشرہ سندھو نے 3 اور سعدیہ اقبال نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔یوں پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر 2025 کے اپنے پہلے میچ میں 38 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔

Previous Post

ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ جانیں

Next Post

امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی

Next Post
امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی

امریکی صدر ٹرمپ نے چین پر 125 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی اصل وجہ بتا دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم