Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

پنجاب میں گندم خریداری پلان پر اہم اجلاس، کسانوں کو بہترین نرخ دلوانے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ

Web Desk by Web Desk
اپریل 10, 2025
in پاکستان, تجارت
0
پنجاب میں گندم خریداری پلان پر اہم اجلاس، کسانوں کو بہترین نرخ دلوانے کیلئے عملی اقدامات کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے میں گندم کی خریداری کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں گندم کے مناسب نرخوں پر خریداری کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

اجلاس کی صدارت وزیر زراعت پنجاب سید عاشق کرمانی نے کی جبکہ معاون خصوصی برائے پرائس کنٹرول سلمیٰ بٹ، سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو اور سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی بھی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کسانوں کو گندم کی فصل کے بہترین نرخ فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کسانوں کو ان کی محنت کا پورا معاوضہ دیا جا سکے۔اس موقع پر معاون خصوصی سلمیٰ بٹ نے واضح کیا کہ گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر کوئی پابندی نہیں، اور حکومت پرائس کنٹرول کے ساتھ ساتھ مارکیٹ میں توازن کو برقرار رکھنے کے لیے بھی متحرک کردار ادا کر رہی ہے۔

Previous Post

ن لیگ نے عوام کے ریلیف اور ملک کی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھا، نواز شریف

Next Post

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی خالد کھوکھر کے گھر پر عید ملن پارٹی کے دوران حملہ، دو افراد گرفتار

Next Post
ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی خالد کھوکھر کے گھر پر عید ملن پارٹی کے دوران حملہ، دو افراد گرفتار

ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی خالد کھوکھر کے گھر پر عید ملن پارٹی کے دوران حملہ، دو افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم