Skip to content
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم

بارشوں کی پیشگوئی، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

Web Desk by Web Desk
اپریل 10, 2025
in موسم
0
بارشوں کی پیشگوئی، آج بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

اعلامیے کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے تاہم چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کی توقع ہے۔چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، کوہستان، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، بونیر، باجوڑ میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مہمند، خیبر، اور کزئی اور کرم میں بھی بارش کی توقع ہے.

ہری پور، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی میں بارش کا امکان ہے، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بارش کا امکان ہےْ.مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، تلہ گنگ میں بارش کی توقع ہے، میانوالی، حافظ آباد، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین میں بارش کا امکان ہے۔سرگودھا ،گجرات، سیالکوٹ، نارووال، لاہور میں بارش کی توقع ہے، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں بھی بارش کا امکان ہے۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم سکھر،لاڑکانہ،جیکب آباد،دادو اورکشمور میں بارش کی توقع ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہنے کا امکان ہے تاہم لسبیلہ،واشک اور خضدار میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Previous Post

اسٹاک مارکیٹ میں 2940 پوائنٹس کی تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز

Next Post

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس نادہنگان کیخلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا

Next Post
پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس نادہنگان کیخلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا

پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس نادہنگان کیخلاف شکنجہ مزید سخت کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recent Posts

  • انڈہ توڑنے سے قبل کیسے پہچانیں کہ وہ خراب ہے یا نہیں؟
  • روزانہ 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟
  • لیہ/ڈپٹی کمشنر آصف علی کی ضلع بھر میں گرین بیلٹس کی تزئین و آرائش اور بحالی کی ہدایت
  • صائم ایوب پی ایس ایل میں ری ٹین ہونے والے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے
  • یہ خطرناک بات ہےکہ لوگ عباد گاہوں میں محفوظ نہیں، پاکستان میں امن کیلئے دعا کرتی ہوں: ملالہ

Recent Comments

  1. پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان – ghazwanews.com از بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
  2. Ikram ul haq khan از تیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
  3. غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، پناہ گزینوں کے کیمپ نذر آتش، مزید 45 فلسطینی شہید – ghazwanews.com از تجارتی کشیدگی میں نیا موڑ ، امریکہ کی چین پر ٹیرف کی شرح 245 فیصد کرنے کی تیاری
  4. شہباز از قومی ائیرلائن نے 21 سال بعد اربوں روپے کا خالص منافع حاصل کر لیا
  5. Riaz ul hassan از ’’گندم اگاؤ‘‘ انعامی سکیم کے تحت کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹر کی فراہمی
No Result
View All Result
  • لیہ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • تجارت
  • ٹیکنالوجی
  • صحت
  • شوبز
  • موسم
  • کالم